

Loading content...
یعنی امام مظلوم کائنات علیہ الصلواة والسلام کی جبین مبارک پر دورانِ جنگ اس نے ایک تحفہ بھی ثبت کیا تھا جس کی وجہ سے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کو اپنا عمامہ چاک کر کے پیشانی پر پٹی باندھنا پڑی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار