

Loading content...
جس وقت لشکر شام مظلوم کائنات علیہ الصلواة والسلام کو شہید کرکے خیام کی طرف نعرے لگاتا ہوابڑھا تو یہ دونوں بھائی سب سے آگے آنے والے گھوڑا سوار دستے میں شامل تھے اور فوج کے ساتھ ساتھ نعرے لگاتے ہوئے آرہے تھے، خیام کے سامنے جو واقعات پیش آئے یہ دونوں دیکھتے رہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار