

Loading content...
لشکر یزید ملعون میں دو ایسے خوش نصیب انسان بھی تھے جو بظاہر اپنے والدین کا انتقام لینے کی حسرت لے کر آئے تھے، دس محرم کے دن شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کی فوج کے خلاف بڑی بہادری سے جنگ کرتے رہے اور ہر ظلم میں برابر کے شریک رہے، ان کے نام ابو حتوف بن حرثعلیہ السلام اور سعد بن حرث علیہ السلام تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار