

Loading content...
واقعہئِ کربلا میں خوارج کی شرکت اسی انتقامی جذبے کے تحت تھی، اس لئے یزید ملعون کی فوج میں بن بلائے فوجی یہی خارجی تھے اور تمام واقعہئِ کربلا میں سب سے زیادہ اہم کردار بھی انہی خوارج کا تھا،مگر انسان کا مقدر اتنا طاقتور ہوتا ہے کہ اپنے فیصلے پر سر جھکانے کیلئے یہ ہر کسی کو مجبور کردیتاہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار