

Loading content...
ابن ملجم ملعون، شمر ذی الجوشن ملعون، شیث بن ربعی ملعون، عمر ابن حجاج زبیدی ملعون وغیرہ یہ تمام لوگ خوارج میں سے تھے، انہی کے ساتھ جنگ نہروان ہوئی اور خوارج کی فوج نہروان میں یوں بے جگری سے لڑی کہ دنیا میں شجاعت کی مثالیں قائم ہوئیں، مثلاً ایک خارجی ملعون کے بازو پر تلوار لگی تو ہڈی اور گوشت کٹ گیا مگر چمڑا باقی بچ گیا پھر بھی یہ جنگ میں مصروف رہا، حالانکہ بازو کاندھے سے لٹک رہا تھا، جب اس ملعون نے محسوس کیا کہ اس کا بازو جنگ میں رکاوٹ بن رہا ہے تو اس نے اپنا ہاتھ اپنے پائوں کے نیچے رکھ کر زور سے جھٹکا دیا، اس کا قلم شدہ ٹوٹا ہوا بازو الگ ہوگیا اور یہ ملعون پھر جنگ میں مصروف ہوگیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار