

Loading content...
تاریخ کی کتابوں میں یہی درج ہے کہ اس دور میں خاندانِ تطہیر علیہم الصلواة والسلام کے سب سے بد ترین دشمن خوارجِ صفین تھے ،یعنی جس وقت جنگ صفین کے دوران واقعہئِ تحکیم پیش آیاتو عمر ابن عاص ملعون اور ابو موسیٰ اشعری کو ثالث بنایا گیا، فیصلہ ایک دھوکے پر ختم ہوا ،لشکر شام اور لشکر امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کا ایک بڑا حصہ خارجی بن گیا، جو مولا امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کے بد ترین دشمن قرار پائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار