6-(ابو حتوف اور سعد بن حرث) | مجالس المنتظرین-4 | صفحہ 60 - Jamanshah
نثر (Prose)
اس کے بعد جب یہ ملاعین آمادۂ جفا ہوئے تو اس وقت لشکر شام میں ایک اضطراب کی کیفیت پیدا ہوگئی، جس کا ثبوت یہ عجیب و غریب واقعہ ہے کہ جو میں آج آپ کے سامنے عرض کرنا چاہتا ہوں ۔