

Loading content...
اب یہاں عرض کروں گا کہ آپ سب مل کر دعا کریں کہ ان پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن پر کیے گئے تمام مظالم کا انتقام ہو، ان دکھی مستورات صلواة اللہ علیہن کے پاک وارث عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی تشریف لے آئیںاور ان سب پاک شہزادیوں صلواة اللہ علیہن کو اس قدر مسرت عطا فرمائیں کہ شام غریباں کے تمام دکھ انہیںبھول جائیں، ان کا مدت سے ویران گھر پھر سے آباد ہوجائے اور انہیں ابدی خوشیاں نصیب ہوں، سب مل کر دعا کریں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار