

Loading content...
جس وقت اُس کے شوہر نے یہ سنا تو اسے بازو سے پکڑ کر گھسیٹتا ہوا جبراً اپنے خیمے میں لے گیا،اِدھر ظالم امت نے اعلان کیا کہ اب ان پاک خیام کا کوئی محافظ نہیں رہا اب جس طرح چاہو پاک بیبیوںؐ کو پرسہ دو ، اب تمہارا ہاتھ روکنے والا کوئی نہیں رہا ،ان تین دن کے پیاسوں کو جس طرح چاہو پانی پلاؤ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار