

Loading content...
اے بے شرم ملعون! تمہیں اپنی عزت کا اتنا احساس ہو رہا ہے مگر میں حیران ہوں کہ تم نے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کے سردار کی عزت کیسے بھلا دی ہے، مجھے اب اپنی زندگی کی کوئی غرض نہیں ہے، تم جتنا ظلم کرنا چاہو میں حاضر ہوں، مگر اپنے جیتے جی کسی کو ان پاک خیام میں داخل نہیں ہونے دوں گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار