

Loading content...
جب اس مستور نے یہ بات کہی تو اس وقت قبیلہ بکر ابن وائل کے سردار بکر ابن غنم ملعون نے گھوڑے سے جمپ لگایا، فوراً آکر اس نے اپنی بیوی کے سر پر چادر دی اور کہنے لگا کہ تم اتنے بڑے لشکر کے سامنے سر برہنہ کیوں آئی ہو؟ تم نے تمام لوگوں کے سامنے ہمارے قبیلے کی عزت مٹی میں ملا دی ہے، یہ کہہ کر اس نے اپنی بیوی کا ہاتھ پکڑلیا… ٭افاخذ زوجہا وردھا الی رحلہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار