

Loading content...
جس وقت اِس مستور نے یہ بات کی تو اس کے احترام میں تمام لشکر نے فوراً گھوڑے روک لیے اور ایک دوسرے سے کہنے لگے کہ یہ تو ہمارے قبیلے کے سردار بکر ابن غنم کی زوجہ ہے، ہمارے اپنے قبیلے کی مستور ہے، اب کوئی بھی اپنا گھوڑا آگے نہ بڑھائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار