

Loading content...
اے بکر ابن وائل کی بے غیرت اولاد! کیا تم اپنے نبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاک دختران صلواة اللہ علیہن کو لوٹنا چاہتے ہو؟ کیا تم ان کوفی ملاعین کے حکم پر یہ ظلم عظیم کرنا چاہتے ہو؟ حالانکہ اللہ کے حکم کے علاوہ کو ئی حکم واجب تعمیل نہیں ہوتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار