

Loading content...
خبردار! کوئی شخص اندر آنے کی کوشش نہ کرے، یہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاک بہو بیٹیاں صلواة اللہ علیہن ہیں، تم اِن کے ضعیف، جوان اور معصوم بچے تو شہید کر چکے ہو اوراب تم ان پاک پردہ داروںؐ کو بے وارث سمجھ کر لوٹنے کیلئے آرہے ہو؟ تمہیں شرم نہیں آتی، کل ان کے پاک نانا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے کیا منہ لے کر جائو گے؟ کچھ تو خوفِ خدا کرو اور اس ظلم سے باز آ جاؤ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار