

Loading content...
اچانک ایک ملعون نے آواز دی، تمام گھوڑے سوار ملاعین نے اپنے اپنے گھوڑوں کو آگے بڑھایا، جس وقت ان ملاعین ازل کے نجس عزائم سے یہ مستور آگاہ ہوئی تو اپنے دونوں بازو کھول کر خندق کے دروازے کے سامنے آگئی اور آتے ہوئے ملاعین کو روکنے کی کوشش کرنے لگی اور اس نے روتے ہوئے کہا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار