

Loading content...
یہ مستور خیام کے گرد موجود خندق کے مرکزی دروازے پر آکر کھڑی ہوگئی، ان ملاعین ازل کا پروگرام یہ تھا کہ ایک ملعون جونہی آواز دے گا تو سارے گھوڑا سوار خندق کے دروازہ سے اندر داخل ہو جائیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار