

Loading content...
اس کے اس خیال کو اس سوچ نے بھی تقویت بخشی کہ یہ تو ویسے بھی کلمہ گو لوگ ہیں اور پھر یہ خیام عام مستورات کے نہیں بلکہ نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاک بہو بیٹیوںؐ صلواة اللہ علیہن کے خیام ہیں، امت اتنی جرأت ہرگز نہیں کرے گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار