

Loading content...
اس کے دل میں یہ خیال تھا کہ مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام اور ان کے تمام اعوان و انصار کو شہید کر کے امت ملعون اپنا مقصد پورا کر چکی ہے اور چونکہ دورِ جاہلیت سے لے کر اسلام کے غزوات تک ہر جنگ میں تمام عرب نے ہمیشہ مستورات کا احترام ملحوظ رکھا ہے، چنانچہ یہ فوج بھی اپنی سابقہ روایات کو قائم رکھے گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار