

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کی اس مشکل ترین وقت کی کسمپرسی، بے کسی، بے چارگی، پریشانی اور خوف و ہراس کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن ہی نہیں ہے، اُس وقت کا تصور ہم اگر اپنے ذہن میں لائیں تو خوف سے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار