

Loading content...
چھوٹے چھوٹے معصومؐاپنی مائوںؐ سے لپٹے ہوئے تھے، انتہائی عجیب بے کسی کا عالم تھا، لاکھوں کی فوج میں کوئی بھی ایسا نیک بخت نظر نہیں آرہا تھا کہ جو پردۂ وحدت کی حفاظت کرنے والا ہو یا اپنے نبیؐ کی عترت کی حفاظت کیلئے تیار ہو سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار