

Loading content...
یہاں اتنا عرض کرنا چاہتا ہوں کہ مؤرخین لکھتے ہیں جس وقت 11محرم کا دن ہوا اور شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کے سر ہائے اطہر قبائل میں تقسیم ہوئے تو اس وقت بنی بکر ابن وائل نے 4سر حاصل کئے تھے، میرے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اس قبیلے نے کربلا کی اس جنگ میں زیادہ نمایاں کردارادا کیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار