

Loading content...
یہاں ایک وضاحت کرتا چلوں کہ کربلا میں عرب کے بہت سے قبائل جمع ہو کر مظلوم کربلا علیہ الصلواة والسلام پر ستم ڈھانے آئے تھے، ان میں بکر ابن وائل کا قبیلہ بھی شامل تھا اور اس قبیلہ کے بہت سے افراد اس جنگ میں شریک تھے، یہ قبیلہ شمالی عرب میں آباد تھا، میں نے مقتل کی پہلی جلد میں ان مقامات کا ذکر بھی کیا تھا جہاں جہاں یہ لوگ آباد تھے۔ اس کا اعادہ یہاں نہیں کرنا چاہتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار