

Loading content...
پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کے خیام کے باہر چاروں طرف کوفہ و شام کی فوج کا ہجوم ہے اور وہ ملاعین ازل اس ادھیڑبن میں ہیں کہ اب ہم پاک مستوراتِ عصمتِ توحید صلواة اللہ علیہن کو بیٹوںؐ اور بھائیوںؐ کا پرسہ کیسے دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار