

Loading content...
پاک شہزادیعلیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلوات اللہ علیھا نے گنجِ شہداء کی جانب دیکھا اور روکر فرمایا اے میرے پاک سرتاجؐ! ذرا اپنے کمسن معصومؐ کی قربانی کا انداز تو دیکھیں، میری آس و امید کا مرکز بسمل کی طرح زمین پر تڑپ رہا ہے، میرے سرتاجؐ دیکھیں کس طرح اس کا بہتا ہوا لہو ہمیں سرخرو کر رہا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار