

Loading content...
جونہی پاک شہزادے علیہ الصلواة والسلام نے باہر والی خندق کا دروازہ عبور کیا، دونوں ظالم اپنی تلواریں بے نیام کر کے بھاگتے ہوئے گھوڑوں سے جھکے، کربلا کی زمین کو زلزلہ آیا، آسمان کانپ اٹھا، عرش پر کہرام بپا ہوا، روضہئِ نبوی متزلزل ہوا، معصوم شہزادے علیہ الصلواة والسلام کی لاش زمین پر تڑپی، لشکر ِ ملعون نے نعرۂ تکبیر بلند کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار