

Loading content...
ادھر معصوم شہزادے علیہ الصلواة والسلام نے آواز دی کہ او ملاعین ازل! تم نے کیاسمجھ لیا ہے کہ اب ان پاک خیام کا کوئی وارث اس دنیا میں باقی نہیں رہا؟کیا شہنشاہِ وفا علیہ الصلواة والسلام کے چلے جانے کے بعد یہ گھر اطہر خالی ہو گیا ہے؟ اگرچہ میں کمسن ہوں مگر پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کے پردوں کا محافظ بن کر زندگی کی آخری سانس تک ان کی حفاظت کروں گا، یہ فرمانے کے بعد آپ نے خیام کی جانب بڑھتے ہوئے ملاعین پر بڑھ کر حملہ کر دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار