

Loading content...
ہانی ملعون کہتا ہے کہ جس وقت اُس معصوم شہزادے علیہ الصلواة والسلام نے یہ آواز سنی تو اس کے معصومؐ چہرے پر جلال کی سرخی نمودار ہوئی، اس معصومؐ کے پاس کوئی دوسرا ہتھیار تو تھا نہیں، اُدھر ظالمین نے گھوڑے دوڑانے کیلئے نعرہ لگایا اُدھر پاک شہزادےؐ نے خیام کی چوب میں ہاتھ ڈالا اور چوب کو اکھاڑ کراسے تلوار کی طرح بلند فرمایا،اور اسی طرح اس چوب کو اُٹھا کر خندق کے مرکزی دروازہ کی طرف دوڑے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار