

Loading content...
جناب امیر مسلمؐ بن عقیل علیہما الصلواة والسلام کے ایک چھوٹے بھائی تھے جن کا نام پاک جناب ابی سعید علیہ الصلواة والسلام تھا، جناب ابی سعید علیہ الصلواة والسلام شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کی نصرت میں اپنی جانِ عزیز کا نذرانہ پیش کرچکے تھے اور یہ جناب محمد علیہ الصلواة والسلام انہی کے فرزند تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار