

Loading content...
پھر 10محرم کی رات امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے اپنے اصحاب کو حکم فرمایا کہ آپ سب اپنی مستورات کے خیام ہماری پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کے خیام کے ساتھ خندق کے اندر لگادیں اور مردوں کے خیام خندق کے باہر چاروں طرف سے لگادیں… اس خندق کا فقط ایک ہی دروازہ رکھا گیا تھا جو میدانِ جنگ کی طرف تھا اور وہاں پیدل اصحاب کا پہرا تھاجبکہ خیام کے گرد گھوڑے سوار اصحاب پہرا دیتے رہے ،اس وضاحت کے بعد اب میں سلسلہئِ بیان کو آگے بڑھاتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار