

Loading content...
یہ ایک حقیقت ہے کہ شام غریباں کے واقعات بیان کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے بلکہ اپنی زبان کو تلوار کی دھار پر چلانے کے مترادف ہے کیونکہ اس بیان میں اگر زبان سے ذرا سی بھی لغزش ہوجائے تو بلا توقف زبان کٹ کر ابدی جہنم کی نذر ہوسکتی ہے، یہ موضوع بہت ہی نازک ہے کیونکہ مصائب اور ادب کے درمیان ایک باریک اور لطیف سی لکیر ہے، اگر کوئی شخص سہواً یا عمداً اس لکیر کو ٹچ کرتا ہے تو سوئے ادبی کی وجہ سے جہنمی بننے میں دیر نہیں لگتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار