

Loading content...
ان اشک آلود آنکھوں سے سب مومن مل کر دعا کریں کہ ان پاک شہزادیوں صلواة اللہ علیہن کے غم و آلام کا موسم ختم ہو جائے، ان کے دکھوں اور غموں کا اب بھرپور انداز میں انتقام لیا جائے، ان شہید ہونے والے مظلومین علیہم السلام کے مقصد عظیم کی جلد تکمیل ہو، سب مل کر دعا فرمائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار