

Loading content...
جس وقت دو نیزوں نے ایک ساتھ ان کے سینے کا بوسہ لیا تو جناب سوید علیہ السلام کا رُخ نجف اشرف کی طرف مڑ گیا، رو کر عرض کرتے ہیں آقا غلام کا آخری سلام قبول فرمائیں، آپ کی پردہ دار بیٹیاں صلواة اللہ علیہن اب اکیلی رہ گئی ہیں کیونکہ ان کے پردوں کے سب نگران چل بسے ہیں، ان درد رسیدہ مستورات صلواة اللہ علیہن کے پردوں کے اب آپ ہی محافظ ہیں، اے انبیاء علیہم السلام کی مشکل کشائی فرمانے والے! اب ان بے سہارا یتیم بچوںؐ کی اس مشکل وقت میں خود ہی مدد کریں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار