

Loading content...
اس کے بعد انہوں نے نعرۂ تکبیر بلند کیا اور آتے ہوئے لشکر پر حملہ کردیا، چند ملاعین کو قتل کیا، یہ بڑے جوش وجذبہ کے ساتھ لشکر شام کے ساتھ جنگ کرنے میں مصروف تھے کہ ادھر سے عروہ بن بکار تغلبی اور زید بن ورقا جہنی ملعون نے اپنے اپنے گھوڑوں کو آگے بڑھایا اور انہوں نے مل کر ان پرحملہ کر دیا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار