

Loading content...
جونہی انہیں ہوش آیا اچانک ماحول بدلا ہوا نظر آیا، یعنی جہاں شبیہہ پیغمبر علیہ الصلواة والسلام کا پہرا تھا وہاں ظالمین کھڑے نعرے لگارہے تھے،جہاں پہلے جناب غازی پاک علیہ الصلواة والسلام کا پاک علم تھا اُس جگہ اُس وقت ظالمین تلواریں لہرا رہے تھے ، پاک خیام کے باہر والی خندق کے باہر ظالمین جمع ہورہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار