

Loading content...
اُدھر خیام میں معصوم بچوؐں میں گریہ کا کہرام بپا ہوا، ہر طرف خوف وہراس کی فضا بن گئی جس وقت یہ شامیوں اور کوفیوں کا لشکر گنج شہداء کے قریب پہنچا تو انہوں نے نعرۂ تکبیر بلند کیا، عین اُس وقت جناب سوید علیہ السلام کی آنکھ کھل گئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار