

Loading content...
اس وقت ان کے تکبیر کے نعروں سے قیامت کا سماں نظر آتا تھا ان ملاعین ازل کے ہاتھوں میں بے نیام تلواریں تھیں اورکچھ لوگوں کے ہاتھوں میں بے نیام خنجر تھے، ان بدترین از خلائق لوگوں کے ارادوں کی ترجمانی میں اپنے الفاظ میں یہی کچھ کر سکتا ہوں کہ شاید ان کا ارادہ یہی ہو گا کہ ہم جا کر ملکہئِ عالمین جناب سیدہ پاک صلواة اللہ علیہا کی پاک بیٹیوں صلواة اللہ علیہن کو بھائیوںؐ اور بیٹوںؐکا پرسہ دیں گے، ان کے پاک پردۂ تطہیر کی حفاظت کریں گے اوران کے خیام پر صلواة پڑھیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار