Loading content...
ان کی زرہ اور تلوار بھی ظالمین نے اسی مقصد کے تحت وصول کر لی تھی،جب امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام شہید ہوگئے تو اس وقت ظالمین نے پہلے نمازِ جمعہ ادا کی، پھر انہوں نے خیام کی طرف رخ کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار