

Loading content...
اُس زمانہ میں جنگ کا ایک دستور یہ بھی تھا کہ جب کوئی جوان کسی مقابل کو قتل کرتا تو اس کے ہتھیار نشانی کے طور پر اتار لیتا تھا اور بعد میں وہی چیزیں دوسروں کو دکھا کر فخر و مباہات کرتا تھا کہ دیکھو میں نے فلاں نامور بہادر کو زیر کیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار