

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام سے اجازت لے کر اور اپنے مالک حقیقی کے قدموں کا بوسہ لے کر یہ میدان میں تشریف لائے، انہوں نے اپنی ضعیفی کو جوانی کی پوشاک پہنا کر کانپتے ہوئے ہاتھوں سے تلوار کے وہ جوہر دکھائے کہ کوفہ و شام کے جنگجوؤں کی ہمت مردانہ نے ان کے مقابل آنے کی بجائے نسوانیت کو ترجیح دی، انہوں نے بہت سے ملاعین کو قتل کر کے خازنِ جہنم کے حوالے کیا، پھر میدان میں کھڑے ہوکر تمام لشکر کوفہ و شام کوللکارا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار