

Loading content...
روزِ عاشور اگرچہ ظاہراً اِن کی ضعیفی تھی مگر عزم نصرت و شہادت عین شباب پر تھا جب جناب بشر بن عمرو حضرمی علیہ السلام شہید ہوئے تو انہوں نے آکر شہنشاہ کربلا علیہ الصلواة والسلام کے قدموں میں اپنا سر رکھ دیا اور گڑگڑا کر عرض کیا کہ آقا! میرابھائی مجھ سے پہلے شہادت کی کشتی پر سوار ہو گیا ہے جبکہ میں ابھی تک محروم ہوں، آپ مجھے بھی اجازت عطا فرمائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار