

Loading content...
جس وقت انہیں اطلاع ملی تو انہوں نے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کو چھوڑ کر جانے سے انکار کردیا اور کہا کہ چاہے میرے لاکھوں بیٹے شہید ہوجائیں مگر میں اپنے شہنشاہ امام زمانہ علیہ الصلواة والسلام کو اس عالم غربت میں چھوڑ کر کہیں نہیں جائوں گا، پھر امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے ان کے دوسرے فرزند کے ہاتھ تاوان بھجوادیا تھا مگر یہ نہیں گئے تھے، جبکہ خودامام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے بھی فرمایا تھا کہ آپ کو بیٹا لینے آیا ہے آپ ان کے ساتھ چلے جائیں ، مگر یہ قدموں میں گر پڑے تھے اور عرض کیا تھاکہ لِلہ مجھے اپنی نصرت سے محروم نہ کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار