

Loading content...
یہ شہنشاہ کائنات مولاامیر علیہ الصلواة والسلام کے بزرگ صحابی تھے اور ان کا شمار شہنشاہ معظم علیہ الصلواة والسلام کے اصحابِ خاص میں ہوتا تھا، انہوں نے جنگ جمل اور جنگ صفین میں اپنی جوانی کی نعمت کا شکر ادا کرتے ہوئے اپنے زمانے کے شہنشاہِ یزداںِ اقدار مولا امیرالمومنین علیہ الصلواة والسلام کی بڑی بہادری کے ساتھ نصرت کی تھی، جنگ جمل وصفین ونہروان میں خوارج کے دانت ان کی تلوار نے ایسے کھٹے کیے تھے کہ وہ رہتی دنیا تک کھٹے ہی رہیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار