

Loading content...
میرے پاک بھائیؐ کو ہجوم ِ ملاعین نے گھیرا ہوا تھا، جس طرف میرے مظلوم بھائی حملہ کرتے شامی ملاعین فرار ہوجاتے، مگر پیچھے والے دوبارہ حملہ کردیتے تھے، چاروں طرف میدان میں گرد و غبار کے بادل چھائے ہوئے تھے، وہ ہجوم آہستہ آہستہ خیام کی طرف بڑھ رہا تھا… یعنی امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام خیام کی سمت بھی بڑھ رہے تھے اور جنگ بھی فرما رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار