

Loading content...
ہم سبھی مستورات صلواة اللہ علیہن آخری قنات کے قریب کھڑی دیکھ رہی تھیں، کافی دور ہمیں فوجوں کا ہجوم دِکھائی دیا، مارو مارو کی آوازیں آرہی تھیں، فوجوں کا ہجوم کسی وقت دائیں طرف بھاگتا اور کسی وقت بائیں طرف بھاگتا تھا، اُس ہجوم کے اندر کسی کسی وقت ہمیں اپنے پاک بھائی علیہ الصلواة والسلام کی تکبیر کی آواز سنائی دیتی تھی اللہ اکبر… اور کبھی رہ رہ کر آواز آتی تھی کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار