

Loading content...
جس وقت پاک بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے مظلوم بیٹے علیہ الصلواة والسلام کو آواز دی تو امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی بے سر لاش مقام شہادت سے اٹھی اور ان کی لاش اطہر نے بغیر سر کے چلنا شروع کیا، 16قدم چل کر آپ نے پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کو گلے لگایا، جہاں آپؐ نے اپنی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا سے ملاقات کی تھی، اُسی جگہ آج پاک مزار ہے…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار