

Loading content...
یہاں آ کر پاک ملکہئِ دو جہاں صلواة اللہ علیہا نے آواز دی میرے مظلوم فرزند! میرے لخت جگر علیہ الصلواة والسلام! آپ نے ہمیں کفن میں آزمایا تھا اور ہم نے کفن کے بند کھول کر آپ کو گلے سے لگایا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار