

Loading content...
عام مقررین کے سامنے ( First priority) اوّلین ترجیح پبلک ہوتی ہے مگر میرے لیے یہ پیمانہ بھی جدا ہے، میرے سامنے سب سے اول میرے اور آپ کے منعم ازل شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی ذات اقدس ہے اور میں انہی سے توفیق کا طلبگار ہوں کہ وہ پاک ذات علیہ الصلواة والسلام مجھ ناچیز کو کم از کم اتنی توفیق ضرور عطا فرمائیں کہ میں اس انداز میں یہ واقعات بیان کر سکوں جو ان کے پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کی خاندانی عظمت کے معیار پر پورے اتریں اور میرا یہ سلسلہئِ بیان ان کے اجداد طاہرین علیہم الصلواة والسلام کی نصرت شمار ہو …آمین
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار