

Loading content...
تاریخ کربلا کا بغور مطالعہ کرنے والے لوگ اچھی طرح جانتے ہیں کہ تاریخ ومقتل کی جملہ کتب میں جا بجا ایسے واقعات وروایات موجود ہیں کہ جو ایک دوسرے کی تردید کرتے ہیں، ایک واقعہ دوسرے واقعہ کو رد کرتا ہے، اس لیے ان متضاد و متناقض بیانات کے ڈھیر میں سے حقیقت تلاش کرنا نا ممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار