

Loading content...
لیکن اپنے ماحول اور معاشرے کے اعلیٰ ترین لوگوں جیسا طرزِ گفتگو تو اختیار کر ہی سکتے ہیں، اس میں تو کوئی رکاوٹ نہیں ہے، اس کے باوجود بھی ہم ذکر پاک کرتے وقت اگر گنوار زبان اور گھٹیا الفاظ استعمال کرتے رہیں تو پھر یہ محمدؐ وآلِ محمدؐ علیہم الصلواة والسلام پرظلم کرنے کے مترادف ہے اور اس کی سزا کیا ہے؟ وہ آپ سب اچھی طرح جانتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار