

Loading content...
دوستو ! جس آدمی کو یہ معلوم نہیں ہوگا کہ شرفائے دہر کے آدابِ حیات، طرزِ معاشرت، اسلوبِ بیان، الفاظ کا انتخاب اور زبان کی شائستگی کیا ہے؟ وہ شخص لازماً پاک گھر کے واقعات بیان کرتے ہوئے کہیں نہ کہیں عمداً یا سہواً ایسی غلطی ضرور کرے گا کہ جس سے اس کی آخرت برباد ہونے کا امکان پیدا ہوجائے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار